9 مئی، 2016، 2:05 PM

ایران کا 2000 کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ایران کا 2000 کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے حالیہ دنوں میں 2000 کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران نے حالیہ دنوں میں 2000 کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ مسلح افواج نے دفاعی بجٹ میں سے  10 فیصد تحقیقات کے لئے مخصوص کیا ہے اور یہ عدد قابل توجہ ہے انھوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سرحدوں کی حفاظت اور دفاعی معاملات میں بیدار اور ہوشیار ہے۔

News ID 1863884

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha